حیدرآباد ۔17جنوری(اعتماد نیوز)آج چینائی سے پیرس جانے والے اےئر انڈیا
طیارہ میں کاک پیٹ میں انجینئر اور پائیلیٹ میں جھگڑا ہونے کے سبب انجینئر
کے زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا جسکی
وجہ سے طیارہ دو گھنٹے تاخیر کے ساتھ
چل رہا ہے۔ چنانچہ انجینئر کو دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔ چنانچہ ایک کیس
بھی درج کیا گیا۔ اور اس واقعہ کی وجہ سے طیارہ دو گھنٹے تاخیر کے ساتھ چل
رہا ہے۔